امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ جو
دستیاب الیکٹورل ووٹوں میں ڈیموکریٹ امیدوار ہیلری کلنٹن سے 218 کے مقابلے
میں 266 سے آگے چل
رہے ہیں مونٹانا میں بھی اپنے حریف کو ہرا دیا ہے۔ امریکا کی متعدد مشرقی ریاستوں میں پولنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے جبکہ مغربی ریاستوں میں شہری اب بھی پولنگ اسٹیشن میں موجود ہیں۔